بالی وڈ سٹار ہرتیک روشن کی شادی کے حوالے سے خبریں گرم

منگل 10 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرتیک روشن اور صبا آزاد کو کئی مواقع پر اکٹھا دیکھا گیا ہے،ہرتیک نے ابھی اپنے رشتے کے حوالے سے کوئی اعتراف نہیں کیا ،لیکن بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ صبا آزاد کو ہرتیک کے گھر والوں نے قبول کر لیا ہے اور دونوں کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہےکہ ہرتیک اور صبا رواں برس کے آخر تک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، دونوں کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور چند دوست شرکت کریں گے۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔