ذلفی بخاری کو نو جنوری کو نیب نے طلب کر لیا،بحریہ ٹاون سے زمین خریداری اور القادر یونیورسٹی کا ریکارڈ طلب

هفته 07 جنوری 2023ء

نیب کی طرف سے نو جنوری کو ذلفی بخاری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے،نوٹس کے مطابق ذلفی بخاری کو صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نوٹس میں ذلفی بخاری کو ہدایت کی گئی ہے کہ بحریہ ٹاؤن سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ نیب کے سامنے پیش کریں۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔