عمران خان پر حملے کا معاملہ،ملزم کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ مکمل

هفته 07 جنوری 2023ء

ذرائع کے مطابق وزیر آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمزبرآمد ہوئی ہیں، موبائل فون اور دونوں سموں پر 138 فون نمبرز اور 1869 کالز کا ریکارڈ ملا ہے،جبکہ ملزم کے فون سے 337 ایس ایم ایس 1956 تصاویر، 499 گفتگو کی کالز اور 212 ویڈیوز ملی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نوید کے موبائل فون کا تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے،تاہم ملزم کے فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکورنہیں کیا جاسکا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے فون سے ایک نمبر بیرون ملک جبکہ دو مقامی نمبرز کے حوالے سے تفصیلات لی جا رہی ہے اور اس حوالے سے پیش رفت کا امکان ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟