افغانستان کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں،افغان طالبان وعدے پورے نہیں کر رہے،امریکا

بدھ 04 جنوری 2023ء

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے دہشت گرد حملوں میں بڑے پیمانے پر نقصان اٹھایا ہے اور پاکستان کو حق ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان دہشتگردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے،افغان طالبان نے اپنے وعدے پورے نہیں کئے جائزہ لے رہے ہیں طالبان کے فیصلوں کے خلاف کیا اقدمات لے سکتے ہیں،امریکہ افغان عوام کی بہتری کےلئے کوشاں ہے،افغان حکومت کو خواتین کو این جی اوز میں کام کرنے کی اجازت دینی چاہیئے نیڈ پرائس کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اور اسکے اتحادی افغانستان کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کرہے ہیں،افغان طالبان کے فیصلوں پر امریکہ اور اسکے اتحادی اپنا ردعمل دیں گے،افغان عبوری حکومت کے فیصلوں کے حوالے سے کئی ممالک تشویش کا اظہار کر چکے ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔