وفاقی کابینہ نے بیس ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

منگل 03 جنوری 2023ء

ترجمان وزارت صحت کے مطابق زیادہ ادویات کی قیمتوں میں کمی تیس فیصد تک ہوئی ہے جن میں بلڈپریشر، کینسر اور آنکھوں کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں،جبکہ کابینہ نے 54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی ہے، ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 700 فیصد تک اضافہ کیا تھا ترجمان کے مطابق وزارت صحت ڈریپ میں میرٹ اور شفافیت کے نظام کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا