بلدیاتی انتخابات میں التواء،الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت کو خط

بدھ 28 دسمبر 2022ء

بلدیاتی انتخابات کا التواء رکوانے کیلئے وفاق قانون سازی کرے،الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاق کولکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے ایساقانون بنایا جائے کہ لوکل باڈیز کی مدت ختم ہونے میں 3 ماہ رہ جائیں تو ایکٹ تبدیل نہ کیا جائے،الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں ضائع ہوجاتی ہیں، خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جو بھی قانون سازی کی جائے وہ بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہونے سے قبل کی جائے،الیکشن کمیشن آئین کے تحت بلدیاتی الیکشن کے ایکٹ پر عملدرآمد کا پابند ہوتاہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا