مولانا طارق جمیل کو کینیڈا دل کا دورہ ہسپتال منتقل

منگل 27 دسمبر 2022ء

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کردیا گیا،بیٹے یوسف جمیل نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طارق جمیل کے صاحبزادے کے مطابق اللہ کے فضل سے اب مولانا طارق جمیل حالت بہت بہتر ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھر سے دور ہونا پریشانی کا باعث ہے، والد کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد