کے الیکٹرک کی سات روپےاور تقسیم کار کمپنیوں کی انیس پیسے فی یونٹ بجلی کے نرخ کم کرنے کی ڈرخواستیں

هفته 17 دسمبر 2022ء

کے الیکٹرک نے 7 روپے اور دیگر تقسیم کار کمپنیوں نے انیس پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی درخواستیں نیشنل الیکٹرک پاوور ریگولیٹری اتھارٹی کو دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں کے الیکٹرک کی درخواست موصول ہوئی ہے جس میں کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے درخواست دی ہےجبکہ بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) نے بجلی 19 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپراحکام کے مطابق کے الیکٹرک اور ڈسکوز کی درخواستوں کی سماعت 27 دسمبر کو ہو گی۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے