منی لانڈرنگ کیس،سلمان شہباز ایف آئی کے روبرو پیش ہوگئے

جمعه 16 دسمبر 2022ء

سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پی ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام کی طرف سےسلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیاجس پر جواب دینے کےلئے سلمان شہباز نے وقت مانگ لیا ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کوسلیمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے سلمان شہباز کو ہدایت دی تھی کہ وہ چودہ دن کے اندر متعلقہ عدالت میں پیش ہوں۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔