ایک سال میں تیس ہزار ڈالر سے زائد باہر لیجانے پر پابندی،نوٹیفیکشن جاری

منگل 13 دسمبر 2022ء

ملک میں ڈالر کی کمی کے باعث فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا اہم اقدام,سالانہ 30 ہزار ڈالر سے زائد بیرون ملک سے باہر لیجانے پر پابندی عائد،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹیفیکشن کے مطابق افغانستان جانے والوں کو سالانہ 30 ہزار ڈالر کی بھی اجازت نہیں ہو گی،بیرون ملک وزٹ کے دوران زیادہ سے زیادہ 5 ہزار ڈالر لیجانے کی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد سالانہ 30 ہزار ڈالر لے جا سکتے ہیں، 18سال یا اس سے زائد عمر کے افراد بیرون ملک وزٹ پر 5 ہزار ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،جبکہ 18 سال سےکم عمر کے افراد بیرون ملک وزٹ کیلئے 2 ہزار ڈالر لے جا سکتے ہیں،18 سال سے کم عمر کے افراد کیلئے سالانہ 15 ہزار ڈالر لے جانے کی اجازت ہو گی،افغانستان جانے والے افراد ایک وزٹ پر 1 ہزار ڈالر لے جا سکتے ہیں، افغانستان جانے والے افراد سالانہ 6 ہزار ڈالر سے زائد نہیں لے جا سکیں گے، بیرون ملک جانے والے افراد کو سونا، جیولری یا قیمتی دھات سے متعلق ڈیکلریشن دینا ہو گی جبکہ بیرون ملک سے آنے والے افراد کو 10 ہزار ڈالر یا زائد لانے پر بھی ڈیکلریشن دینا ہو گا




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے