فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے،شیخ رشید

بدھ 17 اپریل 2024ء

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہم نہ 47والگ ہیں اورنہ 45 والے اس لیے ہم خاموش ہیں۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جج ملک اعجاز آصف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف ریفرنس آ گیا ہے اس لیے وہ سماعت نہیں کریں گے۔ میری زندگی میں پہلی بار ایک سِٹنگ جج کے خلاف ریفرنس آیا ہے، ریفرنس پنجاب حکومت کی طرف سے آیا ہے کہ یہ جج کیس نہیں سن سکتے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے، جو ملوث تھے انہیں پکڑیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔