ججز کے خط کا معاملہ،جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی

پیر 01 اپریل 2024ء

چھ ججز کے خط کا معاملہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے حکومت کے تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیشن سربراہی سے معذرت کر لی،وزیراعظم کو بذریعہ خط آگاہ کردیا جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کے معاملے پر حکومت کی جانب سے بنائے گئے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے اس حوالے سےجسٹس (ر) تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی۔جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مناسب ہوگا چیف جسٹس ادارے کی سطح پر اس ایشو کا فیصلہ کریں،خود پر اعتماد کرنے پر وزیراعظم اور کابینہ کا مشکور ہوں، چیف جسٹس اور سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا بھی اعتماد کرنے پر مشکور ہوں،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار