چھ ججز کے خط کا معاملہ،چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا

پیر 01 اپریل 2024ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے از خود نوٹس لے لیا،سماعت کےلئے 7 رکنی بنچ تشکیل چھ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ افریدی،جسٹس جمال خان مندو خیل،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں،بنچ کے سربراہ چیف جسٹس خود ہونگے از خود نوٹس کی سماعت بدھ کو 7 رکنی بنچ کرے گا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟