بالی ووڈ سپر میگا سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل

جمعه 15 مارچ 2024ء

بھارت کے سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت ناساز ، اسپتال نتقل کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے 81 سالہ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی اینجیو پلاسٹی کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کو گزشتہ رات اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ مہاراشٹر کے شہر تھانے میں انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ میں دیکھا گیا تھا۔کلپ میں امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کو انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر