الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ،مخصوص نشستوں پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کا نوٹیفیکشن

پیر 11 مارچ 2024ء

جے یو ائی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،،، جاری شدہ نوٹیفیکیشن کا نمبر ایف 6 آف 2024 ہے،مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفئکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی الیکشن کمیشن کیجانب سے جے یو ائی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،، کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے پی سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لئے جاری کیا گیا۔ جاری شدہ نوٹیفیکیشن کا نمبر ایف 6 آف 2024 ہے جس پر مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفئکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے محترمہ صدف احسان نہ تو پارٹی کی رکن ہیں نہ ہی ان کا نام جے یو ائی کی فہرست میں ہے،، صدف احسان کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر کے مس حنا بی بی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے اور مخصوص نشست کے لئے اجنبی خاتون کے نام کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کے معاملے کی تحقیقات کروائی جائے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں