محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب کا عمل ملتوی کرنے کا مطالبہ

جمعه 08 مارچ 2024ء

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا،ایس آئی سی کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9 مارچ کو صدارتی انتخاب ہونے جا رہا ہے جبکہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ عدالت میں زیر التواء ہے خط میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ عدالت میں ہونے کے باعث الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہوسکتا اسلئے 9 مارچ کو ہونے والا انتخابی عمل ملتوی کیا جائے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا