پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری،معمولات زندگی متاثر

هفته 02 مارچ 2024ء

پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔شمال بالائی بلوچستان برفیلی طوفان کے لپیٹ میں آگیا ہے۔کئی رابطہ سڑکیں برفباری کے باعث بند محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان بھر میں مزید شدت اختیار کر گیا، جمعرات کی شام شروع ہونے والی موسلادھار بارش بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔اوربارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں مزید شدت اختیار کرگیا بلوچستان کے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں سیلابی صورتحال بن گئی ہے۔ واضح رہے کوژک ٹاپ، شیلا باغ، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، زیارت، کان مہترزئی، کنجوغی اور پاک افغان بالائی سرحدی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟