ایم کیو ایم کے مطالبات،مسلم لیگ ن نے اصولی اتفاق کر لیا

پیر 26 فروری 2024ء

حکومت سازی کے حوالے سے ایم کیو ایم کے مطالبات،مسلم لیگ ن نے اصولی اتفاق کر لیا،جلد حتمی مذاکرات متوقع ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی اتفاق کے لیے مذکرات جلد ہونگے، واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خودمختاری اور مضبوطی کے لیے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے۔ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان گورنر سندھ اور وزارتوں پر بھی حتمی بات چیت ہونی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب سے قبل مذاکرات کو حتمی شکل دینے کی تجویز دی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی