پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات تین مارچ کو ہونگے،شیڈول جاری

جمعرات 22 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا،شیڈول جاری پاکستان تحریک انصاف کہ جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں،پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے اسکروٹنی 25فروری کو ہوگی، شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات میں کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27فروری تک ہوں گے، انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ 3مارچ کو ہوگی،پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا