مسلم لیگ ن کی حمایت اپنی شرائط پر کریں گے،بلاول بھٹو

منگل 20 فروری 2024ء

سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان کے آئین کا بانی کو عدالت سے انصاف ملے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے خود کہا ہے کہ یہ موقع ادارے پر لگے داغ کو دھونے کا ہے، جو انصاف بیٹی اور اس کے والد کو نہ مل سکا، امید ہے نواسے کو ملے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے، حکومت سازی میں دیر کرنے سے جمہوریت کا نقصان ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے، ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں