انٹیلیجنس بیورو(آئی بی) کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا

پیر 19 فروری 2024ء

وفاقی حکومت نے انٹیلیجنس بیورو کو ڈویژن کا درجہ دے دیا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق آئی بی کو بیورو سے تبدیل کرکے ڈویژن کا سٹیٹس دیدیا گیا۔ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کی خصوصی کاوش کے باعث سٹیٹس تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی ۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد انٹیلیجنس بیورو ڈویژن میں تبدیل کردیا گیا ۔انتظامی اور مالی معاملات بہتر بنانے کیلئے فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے احکامات جاری کردیئے ۔ سٹیٹس میں تبدیلی کے بعد ڈی جی آئی بی ڈویژن کے ایکس آفیشو سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے ۔سٹیٹس تبدیل کرنے کے احکامات کا فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف