انتخابات کے حوالے سے غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ترجمان دفتر خارجہ

جمعرات 15 فروری 2024ء

حالیہ انتخابات پر غیر ملکی تبصرے،دفتر خارجہ کا سخت ردعمل کہا نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود مختاری کا معاملہ ہے۔اور پاکستان نے اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے ادا کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، پاکستانیوں کوملک کےسیاسی عمل پر بات کا حق حاصل ہے، اس پرہم تبصرہ نہیں کریں گے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور