وفاقی کابینہ نے باتک ایئر کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت دے دی

جمعرات 15 فروری 2024ء

وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کہ بارک ایئر کو پاکستان میں آپریٹ کرنے اور ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی کی منظوری دےدی،منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی باتک ائیر کو پاکستان کیلئے ائیر سروس شروع کرنے کی منظوری دیدی،وزارت ایوی ایشن کی سمری پر منظوری دی گئی ،باتک ائیر کراچی اور لاہور کیلئے ہفتہ وار 07 پروازیں شروع کرے گی باتک ائیر پاکستان کیلئے بی 737 اور اے 320 طیارے استعمال کرے گی دوسری جانب وفاقی کابینہ نے سیکریٹری تحفیف غربت یوسف خان کو ایم ڈی بیت المال تعینات کرنے کی منظوری دیدی ،وفاقی کابینہ نے عامر فدا پراچہ کو یکم جنوری کو عہدے سے ہٹایا تھا ایم ڈی نہ ہونے سے بیت المال کے مالی اور انتظامی منصوبے متاثر ہورہے تھے ،یوسف خان مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک خدمات سر انجام دینگے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا