فراڈ کیس،فواد چوہدری کی ضمانت منظور

منگل 13 فروری 2024ء

فراڈ کیس،سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بعد قز گرفتاری ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول جج سہیل تھہیم نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا واضح رہے کہ فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے گزشتہ روز وکیل قیصر امام نے دلائل دیے تھے۔ جبکہ فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان