صدر مملکت عارف علوی نے ووٹ کاسٹ کردیا

جمعرات 08 فروری 2024ء

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر، ڈاکٹر عارف علوی نے ووٹ پول کردیا ڈاکٹر عارف علوی نے ایکس کے اکاؤنٹ پر اپنی ووٹ کاسٹ کرنے کی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں۔اور بتایا ہے کہ اُنہوں نے ووٹ ڈالنے کا فریضہ ادا کر لیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی کا تصاویر کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ’اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ سے ذاتی مشورہ طلب کیا ہے، اس لیے یہ آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے۔‘’ہم ایک خاندان کے طور پر اپنے پولنگ سٹیشن پر پہنچے، لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا صدر مملکت نے لکھا کہ آپ سب سے درخواست کر رہے ہیں کہ باہر آئیں اور اپنا حق استعمال کریں، پاکستان کو آپ کی رائے کی ضرورت ہے۔‘




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار