جنوبی وزیرستان دھماکہ،دو پولیس اہلکار زخمی

منگل 06 فروری 2024ء

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دوافراد زخمی ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوئے تاہم زخمی پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او گشت پر مامور تھے جب دھماکا ہوا۔دھماکے کے بعد پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،سرچ آپریشن جاری ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا