لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے استعفی دے دیا

جمعه 02 فروری 2024ء

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان کی جانب سے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہورہے ہیں مستعفی جسٹس شاہد جمیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہائیکورٹ میں دس سال خدمات انجام دیں جو ان کےلئے اعزاز کی بات ہے،استعفے میں مستفی جسٹس نے علامہ اقبال کی شاعری کا سہارا بھی لیا ہے واضح رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 2029ء میں ریٹائر ہونا تھا۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی