امریکی لڑاکا طیارہ ایف سولہ گر کر تباہ ہوگیا

جمعرات 01 فروری 2024ء

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف سولہ لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں سمندر میں گر کر تباہ ہوا ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے پہلے ہی باہر نکل گیا تھا،پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ بعد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔ میڈیا کے مطابق ایک سال سے بھی کم وقت میں ایف 16 لڑاکا طیارے کے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار