بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

منگل 30 جنوری 2024ء

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کردی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں طلب کیا ہے،نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے بوجھ پڑے گا نیپرا میں دائر درخواست میں کیپسٹی چارجز کی مد میں 75 ارب 14کروڑ روپے اور نقصانات کی مد میں 10 ارب 82 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔نیپرا اتھارٹی درخواست پر 14فروری کو سماعت کرے گی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟