ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی

پیر 29 جنوری 2024ء

پاک ایران تعلقات میں بہتری،ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک 20 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطا بق پاک ایران تعلقات معمول پر آنے کے بعد ایل پی جی مافیا نے قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی کردی ہے،جبکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید کمی کا امکان ہے عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان