تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل،سپریم کورٹ نظر ثانی اپیلوں پر سماعت کرے گی

جمعه 26 جنوری 2024ء

آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں بڑے مقدمات کی سماعت،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے اور فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی اور صدر کی جانب سے نظر ثانی درخواستوں کی سماعت آئندہ ہفتے کرے گی،نظر ثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کرے گا دوسری جانب فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کےلئے بھی اپیلیں سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ہیں،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ 29 جنوری کو سماعت کرے گا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم