قومی ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری،پندرہویں نمبر پر آگئی

منگل 23 جنوری 2024ء

پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ، 15 ویں نمبر آ گئی۔ پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کےلئے کوالیفائی تو نہ کرسکی لیکن عالمی رینکنگ میں ایک درجے بہتری کے بعد پندرہویں نمبر پر آگئی واضح رہے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔ دوسری جانب ہاکی کی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم