سندھ،کچے کے علاقے میں رینجرز کی کارروائی ،حمیر جاگیرانی نے ہتھیار ڈال دیئے

اتوار 21 جنوری 2024ء

سندھ کے کچے کے علاقے میں رینجرز کی کارروائی،محاصرے کے دوران جاگیرانی گینگ کے سرگرم رکن حمیر جاگیرانی نے ہتھیار ڈال دیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم حمیر جاگیرانی کی گرفتاری کے لیے کندھ کوٹ کچا بھنڈی کا محاصرہ کیا گیا تھا مذکورہ ملزم اغواء اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ترجمان کے مطابق سندھ کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد اور گینگز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟