تیونس ،سمندر میں کشتی ڈوب گئی،40 تارکین وطن لاپتہ

بدھ 17 جنوری 2024ء

تیونس کے سمندر میں کشتی ڈوب گئی 40 تارکین وطن لاپتہ،تلاش جاری بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تیونس نیشنل گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد تیونس سے اٹلی جارہے تھے جبکہ ڈوبنے والی بدقسمت کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں، تمام افراد غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود تیونس کے ساحل سے غیرقانونی امیگریشن میں اضافہ ہورہا ہے،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر