ٹک ٹاک بنانے پر تنازعہ،بڑی بہن نے چھوٹی کو قتل کردیا

اتوار 31 دسمبر 2023ء

گجرات میں ٹک ٹاکر بنانے پر دو بہنوں میں تنازعہ ،بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق سرائے عالمگیر میں ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 2 بہنوں میں لڑائی ہو گئی ٹک ٹاکر بنانے پر دونوں میں بہنوں میں تنازعہ شدت اختیار کر گیا جس کے بعد بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔