بھارت،طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

هفته 30 دسمبر 2023ء

بھارت کی ریاست بہار میں طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناکارہ ہوائی جہاز کو ممبئی سے آسام لے جایا جا رہا تھا، طیارے کو ایک بڑے ٹرالر کے ذریعے بطور سکریپ منتقل کیا جارہا تھا،کہ ایک پل کے نیچے گزرتے ہوئے طیارہ پھنس گیا، ناکارہ طیارہ پھنس جانے کی وجہ سے سڑک بلاک ہوگئی جس کے باعث کچھ دیر تک ٹریفک بھی رُکا رہا اور بڑی تعداد میں لوگ اس منظر کو دیکھنے کےلئے جمع ہوگئے،تاہم جلد ہی پھنسا ہوا خراب طیارہ نکال کر ٹریفک بحال کر دی گئی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار