لاہور میں مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب،نگران وزیر اعلی کی تصدیق

هفته 16 دسمبر 2023ء

لاہور میں مصنوعی بارش کا تجربی کامیاب ہوگیا،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تصدیق کردی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ رہا، نگران وزیراعظم نے بھی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صبح لاہور آلودہ ترین شہر تھا، ملک کی تاریخ میں آج پہلی بار مصنوعی بارش کی گئی۔ محسن نقوی نے کہا کہ بارش کا پہلا شاٹ ہوگیا اگلا شام یا رات تک متوقع ہے واضح رہے کہ لاہور میں سموگ کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے مسائل کا سامنا تھا اور صوبائی حکومت کی طرف سے مصنوعی بارش برسانے کا عندیہ دیا گیا تھا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی