دوران عدت نکاح کا کیس ،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

جمعه 15 دسمبر 2023ء

دورانِ عدت نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی 18 دسمبر کوعدالت طلب ،دستاویزات کی نقول فریقین کو فراہم کردہ گئی عدت کے دوران نکاح کے حوالے سے کیس کی سماعت اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہوئی،عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کو منظور کرلی سماعت کے دوران عدالت نے بشریٰ بی بی کے حوالے سے حکم دیا کہ وہ بطور ضمانت 50 ہزار روپے مالیت کے ذاتی مچلکے جمع کرائیں۔ عدالت کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری ممکن نہیں ہوسکی، اسلئے جیل سپرنٹنڈنٹ آئندہ سماعت پر بانیٔ پی ٹی آئی کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ عدالت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ شکایت اور دیگر دستاویزات کی نقول فریقین کو فراہم کردی گئی ہیں اور دورانِ عدت نکاح کے کیس کی آئندہ سماعت 18 دسمبر کو ہوگی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا