سوار محمد حسین کا یوم شہادت،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا خراج عقیدت

اتوار 10 دسمبر 2023ء

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا سوار محمد حسین شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں چیئرمین۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا تھا کہ بِلا شُبہ سوار محمد حسین شہید کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں،پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ