لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی آڈیو لیکس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

جمعه 08 دسمبر 2023ء

اسلام آباد ہائیکورٹ ، بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیولیکس کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 5 صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں عدالت نے آڈیوکو سوشل میڈیا پرلیک کرنے والے کی شناخت کیلئے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم دیا کہ تمام دستیاب ٹیکنالوجیزبروئے کارلاکرپتا لگایا جائے کہ آڈیو سب سے پہلے کس نے لیک کی۔ ہیں عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈی جی لاء پیمرا اور ڈی جی لاء پی ٹی اے کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا اور کہا کہ ڈی جی پیمرا میڈیا کے کوڈ آف کنڈکٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔