ایک سو نوے ملین پاؤنڈ سکینڈل،نیب نے ریفرنس دائر کردیا،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 8 ملزمان نامزد

جمعه 01 دسمبر 2023ء

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بڑی پیش رفت،قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ بشری بی بی، فرح گوگی اور دیگر شامل ہیں،ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان نامزد کئے گئے ہیں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا۔ جبکہ احتساب عدالت رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ