شاہدرہ کے قریب سکول بس کو حادثہ،ایک ٹیچر جاں بحق،متعدد اساتذہ اور طلباء زخمی

هفته 25 نومبر 2023ء

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک ٹیچر جاں بحق اور طلباء و طالبات سمیت چالیس سے زائد زخمی ہوئے اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بس شاہدرہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری حکام کے مطابق بس میں اسلام آباد پکنک کے لیے آئے 39!بچے اور اساتذہ سوار تھء حادثے میں ٹیچر اور طلباء و طالبات زخمی ہوئے ہیں، جنہیں پولی کلینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شفٹ کیا گیا ہے جبکہ ایک ٹیچر ہانیہ حادثے میں جاں بحق ہوئی ہے پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور پہاڑی کے پاس گاڑی اسٹارٹ کر کے سائیڈ پر کھڑا تھا کہ گاڑی آگے چل پڑی اور کھائی سے نیچے جا گری




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ