جنوری کےلئے ایل این جی کی خریداری،ٹینڈرجاری

پیر 20 نومبر 2023ء

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جنوری کے لیے ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔ پٹرولیم سیکٹر ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو فراہمی سے متعلق عالمی بولیاں 24 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری دینی ہوگی ذرائع کے مطابق خریداری کے لیے اسپاٹ ایل این جی بولیاں 24 نومبر کو ہی کھول دی جائیں گی




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی