نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن جاری

جمعه 25 نومبر 2022ء

نئےآرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں اور موجودہ سرباران کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گیے ہیں۔ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترقی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی جنرل عاصم منیرکی بطورآرمی چیف اور جنرل ساحرشمشادمرزاکی بطور چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف تین تین سال کیلئے تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جبکہ موجودہ چئیرمین جنرل ندیم رضاکی27نومبرکوریٹائرمنٹ کانوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی29نومبرکوریٹائرمنٹ کانوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق جنرل عاصم منیر29نومبرکوبطور17ویں آرمی چیف کی کمانڈسنبھالیں گے۔ جنرل ساحرشمشادمرزا27نومبرکوچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈسنبھالیں گے۔ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترقی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی