گوادر ،دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

هفته 04 نومبر 2023ء

گوادر میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 14 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ پسنی میں ادا کی گئی،شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سول اور حاضر سروس عسکری حکام نے شرکت کی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ہر قیمت ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے