مغربی نیپال میں زلزلے کے جھٹکے،128 ہلاک،سینکڑوں زخمی،متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

هفته 04 نومبر 2023ء

مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، 128 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں، کئی عمارتوں اور انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے، ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے کئی لوگوں کے ملبے تلے پھنسے ہونے کے خدشہ کا ظہار کرتے ہوئےہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار