پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم ،بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب

پیر 30 اکتوبر 2023ء

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغانستان اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ بےنقاب،المرصاد نامی افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ،راء کی طرف سے فنڈنگ ملنے کا انکشاف تفصیلات کےمطابق ہندوستان اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا ہے،افغانستان کے ایماء پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،المرصاد کا مقصد دنیا میں پاکستان کا منفی تاثر پھیلانا ہے ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ المرصاد کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء مالی تعاون فراہم کرتی ہے،بھارتی حکومت المرصاد کو 20 لاکھ افغانی روپے کا بجٹ مسلسل فراہم کرتی آرہی ہے، واضح رہے کہ المرصاد اردو، پشتو، عربی اور انگریزی کے علاوہ متعدد زبانوں میں مواد نشر کرتا ہے،جس کا حالیہ مشن پاکستان کے غیر قانونی افغانیوں کو ملک سے نکالنے کے فیصلے کو غلط ثابت کرتے ہوئے عالمی برادری سے ہمدردیاں بٹورنا ہے،افغانستان پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کرنے کے لیے خود ساختہ منفی مواد تخلیق کرتا ہے اور المرصاد کے ذریعے پھیلاتا ہے، جبکہ جھوٹ پر مبنی مواد کو وائرل کرنے کےلئے شخصیات کا سہارا بھی لیا جاتا ہے،




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف