حماس اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےلئے تیار

اتوار 29 اکتوبر 2023ء

حماس اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کےلئے تیار القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور نے تصدیق کردی میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام۔بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیل کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے تبادلے میں مزاحمت کے دوران قید کئے گئے اسرائیلیوں کو رہا کرنے کےلئے تیار ہے، اگر اسرائیل ہمارے قیدیوں کو چھوڑ دے گا تو اہم بھی 7 اکتوبر کو حراست میں لیے کیے گئے قیدیوں کو چھوڑ دیں گے۔ دوسری جانب القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ ہمارے ہاتھوں میں دشمن کے یرغمالیوں کی بڑی تعداد کی ادائیگی کی قیمت اسرائیل کی جیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو خالی کرنا ہے، اگر دشمن ایک ہی بار میں ایسا کرنا چاہتا ہے ہم تیار ہیں اور اگر وہ مرحلہ وار کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار