بھارتی فوج کی ظفروال سیکٹر میں دراندازی کی کوشش پاک فوج کا منہ توڑ جواب

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء

بھارت بار بار ناکامی کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا،ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا منہ توڑ جواب ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی تاہم پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کر کےکواڈکوپٹر ڈرون کی در اندازی کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا پاکستانی سیکیورٹی۔فورسز کی بروقت کارروائی پربھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیئے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس پرپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی