پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر ہوگئی

منگل 24 اکتوبر 2023ء

پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں، 9 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی مشترکہ مشقیں دو مراحل میں مکمل کی گئیں،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، یہ مشقیں 9 اکتوبر سے 22 اکتوبر 2023 تک ملائیشیا میں منعقد کی گئیں، تربیتی مشق 2 مراحل پر منعقد ہوئیں، جن میں دونوں ممالک کی افواج کی کراس ٹریننگ مشق اور فیلڈ ٹریننگ مشق شل تھی، مشق سے ملائیشیا اور پاک فوج کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادے کے مواقع میسر آئے،،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی